علی امین گنڈاپور

بانی پی ٹی آئی کی کوئی شکایت آئی تو پورے ملک کو بند کر دیں گے،وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا

پشاور(نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ وفاقی اور پنجاب حکومت کو وارننگ دیتا ہوں کہ بانی پی ٹی آئی کی کوئی شکایت آئی تو پورے ملک کو بند کر دیں گے۔علی امین گنڈاپور نے اپنے مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

نابینا افراد کو ملازمتیں نہ دینے کیخلاف درخواست پر رپورٹ طلب

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے نابینا افراد کو کوٹہ کے مطابق ملازمتیں نہ دینے کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت سے رپورٹ طلب کرلی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس رسال حسن سید نے نابینا افراد کو ملازمتیں دینے سے متعلق درخواست پر سماعت کی۔ مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

بانی پی ٹی آئی عمران خان ایک سیاسی حقیقت ہیں ‘ مسرت جمشید چیمہ

لاہور( نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان ایک سیاسی حقیقت ہیں ،نواز شریف کا نہ صرف اپنی جماعت بلکہ ملکی سیاست میں بھی کوئی کردار مزید پڑھیں

عظمی بخاری

عمران خان جلسوں سے نہیں ،اپنے اعمال کا حساب دے کر ہی جیل سے باہر آسکتے ہیں’عظمیٰ بخاری

لاہور ( نمائندہ خصوصی) صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ہمیں جلسے سے نہیں پی ٹی آئی والوں کی کرتوتوں سے ڈر لگتا ہے،عمران خان جلسوں سے نہیں بلکہ اپنے اعمال کا حساب دے کر ہی جیل مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

غیر معیاری بیجو ں کی وجہ سے اجناس کی پیداوار کم رہنے کے خدشات سامنے آرہے ہیں’ ہمایوں اختر خان

لاہور(نمائندہ خصوصی)سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا کہ باریاں لینے والوں نے عوام کی محرومیاں دورکرنے کیلئے کچھ نہیں کیا ،میں نے اعلان کیا تھا آئندہ کی سیاست اس حلقے میں کروں گا جس پر قائم ہوں ، مزید پڑھیں

فواد چودھری

5 سے 6 ماہ کی اسمبلی ہے اور پی ٹی آئی والے بچوں کی طرح لڑ رہے ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ یہ 5 سے 6 ماہ کی اسمبلی ہے اور پی ٹی آئی والے بچوں کی طرح لڑ رہے ہیں، ملک میں مارشل لا چل رہا لیکن نعرے جمہوریت مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

پنجاب میں دفعہ 144 کا نفاذ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور (نمائندہ خصوصی)پنجاب میں دفعہ 144 کا نفاذ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔درخواست شہری کی طرف سے اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے دائر کی اور درخواست میں پنجاب حکومت، ہوم سیکرٹری پنجاب اور ڈپٹی کمشنرز کو فریق بنایا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں تقرریوں سے روک دیا

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب حکومت کو کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں تقرریاں کرنے سے روک دیا۔لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس طارق سلیم شیخ نے پنجاب حکومت کی تقرریوں کے خلاف درخواست پر 3 صفحات پر مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

عوام کو بجلی بلوں میں ریلیف کی حقیقت جلد سامنے آ جائے گی‘ مسرت جمشید چیمہ

لاہور (نمائندہ خصوصی )پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ عوام کو اگست اور ستمبر کے بجلی بلوں میں ریلیف کی حقیقت جلد سامنے آ جائے گی،جعلی مینڈیٹ کے ذریعے آنے والوں کی کارکردگی مزید پڑھیں