محمد علی

60 روپے لیٹر پٹرول لیوی پر نظرثانی ضروری، وزیر توانائی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) نگران وزیرتوانائی محمد علی نے کہا ہے کہ پٹرولیم سیکٹر پر ٹیکسز بہت زیادہ ہیں، 60 روپے فی لیٹر پٹرول لیوی پر نظرثانی کی ضرورت ہے۔ سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی مزید پڑھیں