پیاز اور کیلا

برآمد پر پابندی کے باوجود پیاز اور کیلا پہنچ سے باہر ہونے لگے

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)حکومت کی جانب سے پیاز اور کیلے کی برآمد پر پابندی لگانے کا فیصلہ بھی صارفین کے لیے قیمتوں میں کسی قسم کا کوئی ریلیف نہ لاسکا۔ خوردہ فروشوں نے پیاز 280 سے 300 روپے فی کلو فروخت مزید پڑھیں