سپریم کورٹ

آرٹیکل 63 اے نظرثانی اپیلوں پر نیا بینچ تشکیل، جسٹس منیب اختر کی جگہ جسٹس نعیم اختر افغان شامل

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) آرٹیکل 63 اے نظرثانی کیس کی سماعت کرنے والے بینچ میں جسٹس منیب اخترکی جگہ جسٹس نعیم اختر افغان شامل کرلیا گیا۔تفصیل کے مطابق سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے نظرثانی اپیلوں پرنیا بینچ تشکیل مزید پڑھیں