چینی وزیر خا رجہ

چین کی سفارتکاری نے شورش زدہ دنیا میں استحکام پیدا کیا ہے، چینی وزیر خا رجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے بیجنگ میں سال 2024 میں بین الاقوامی صورتحال اور چینی سفارتکاری پر سمپوزیم کی افتتاحی تقریب میں شرکت مزید پڑھیں