کاروں

ملک میں کاروں کی پیداواراورفروخت میں پہلے دوماہ میں بالترتیب 36.22 اور99.23 فیصد کمی ریکارڈ

اسلام آباد(گلف آن لائن):ملک میں کاروں کی پیداواراورفروخت میں جاری مالی سال کے پہلے دوماہ میں سالانہ بنیادوں پربالترتیب 36.22 فیصد اور99.23 فیصدکی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔آل پاکستان آٹومینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے اس حوالے سے جاری اعدادوشمارکے مطابق مزید پڑھیں