پولیو مہم

کوٹلی ،پولیو کے خاتمے کیلئے5روزہ قومی مہم کاافتتاح کردیاگیا

کوٹلی(گلف آن لائن ) آزاد کشمیر کے دیگر اضلاع کی طرح ضلع کوٹلی میں بھی پولیو کے خاتمے کیلئے مورخہ16تا20جنوری2023ئ5روزہ قومی مہم کاافتتاح کردیاگیا۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرسیدنسیم عباس،ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرسیدشفقت حسین شاہ،ایم ایس ڈاکٹرسردارنصراللہ خان،ڈی ایس پی سردارمحمدفاروق،اے پی ایم اوڈاکٹرفداحسین مزید پڑھیں