راولپنڈی (گلف آن لائن) پاکستان بمقابلہ زمبابوے: ون ڈے سیریز کےفائنل میچ میں زمبابوے نے پاکستان کو 279 رنز کا ہدف دیا جس کے جواب میں پاکستان کا ٹاپ آرڈر مکمل ناکام رہا، دونوں اوپنرز صرف 6 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے، امام الحق نے 4 اور فخرزمان نے 2 رنز بنائے۔ ون ڈاون پر کپتان بابراعظم خود بیٹنگ کے لیے آئے اور ہر آنے والے بیٹسمین کے ساتھ اچھی شراکت لگائی. وہاب ریاض اور کپتان بابر نے 100 رنز کی ایک اہم شراکت کی. جس کی بنا پر پاکستان میچ میں واپس آیا لیکن دونوں بیٹسمینز پاکستان کو فتح نہ دلا سکے. میچ برابر ھونے کے بعد زمبابوے نےسپر اوور میں 3 رنز کا آسان ہدف حاصل کر کے پاکستان کو شکست دے دی. یہ سیریز پاکستان کرکٹ ٹیم نے1-2 سے جیت لی.
Winners of ITEL Mobile Presents Brighto Paints Cup #PAKvZIM ODI Series 🏆 pic.twitter.com/WebyBMHgWj
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) November 3, 2020