قومی کرکٹ ٹیم کی ٹی 20 سیریز کے لئے پریکٹس سیشن جاری. نومبر 6, 2020November 6, 2020 258 مناظر فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ راولپنڈی (گلف آن لائن) پاکستان بمقابلہ زمبابوے: قومی کرکٹ ٹیم کی ٹی 20 سیریز کے لئے راولپنڈی اسٹیڈیم میں پریکٹس سیشن جاری ہیں. قومی کرکٹ ٹیم ٹی 20 سیریز بھی جیتنے کے لئے پر عزم.