لنکا پریمیر لیگ کے میچ کینڈی ٹسکرز اور گیلے گلیڈی ایٹرز میں افغانستان کے کرکٹر نوین الحق نے پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر کے ساتھ بد سلوکی کی۔ جس پر شاہد آفریدی میچ کے اختتام پر نوین الحق پر برہم ہوئے اور شدید مزمت کی.