شفقت محمود

تعلیمی ادارے 11 جنوری کے بجائے 25 جنوری کو کھولے جانے کے امکانات، ذرائع

اسلام آباد (گلف آن لائن) ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھلنے کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی تعلیمی ادارے 25 جنوری سے مرحلہ وار کھولے جانے کا امکان.تفصیلات کے مطابق پہلے مرحلے میں 25 جنوری سے پرائمری سکول کھلنے کی تجویز، دوسرے مرحلے میں 5 فروری سے مڈل تا انٹرمیڈیٹ اور تیسرے مرحلے میں 15 فروری سے یونیورسٹیز کھولنے کی تجویز دی گئی ہے.حتمی فیصلہ 4 جنوری کو کیا جائے گا.

اپنا تبصرہ بھیجیں