اعظم کلاتھ مارکیٹ، شاہ عالمی سمیت قدیم بازار شہر سے باہر منتقل کرنے کا فیصلہ.

لاہور(گلف آن لائن)ایشیاءکا سب سے بڑا تجارتی منصوبہ جلد مکمل کیا جائے، شاہ عالم سمیت دیگر قدیم بازار شہر سے باہر منتقل کیے جائیں ، کارپوریٹ سیکٹر کے ٹیکس ایڈوائزرز نے ریئل اسٹیٹ ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر سرفراز وڑائچ ، محمد اویس، حبیب الرحمن زبیری، نوید امجد اندراوی، محمد فاروق، عزیز الرحمن زبیری، عقیل احمد، کامران اقبال بٹ، ذوہیب الرحمن زبیری پاکستان ٹیکس فورم کے محمد اجمل خان،خواجہ ریاض حسین، شہباز بٹ، حسن علی قادری، عاشق علی رانا، سیف الرحمن زبیری نے کہا کہ اردو بازار، اعظم کلاتھ مارکیٹ، شاہ عالم سمیت قدیم بازار شہر سے باہر منتقل کرنے کا منصوبہ جلد مکمل کیا جائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں