کپتان بابر اعظم

کپتان بابر اعظم کی انجری سے فٹ ہونے کے بعد پریکٹس شروع.

لاہور (گلف آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کی انجری سے فٹ ہونے کے بعد میدان میں واپسی نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر میں پریکٹس جاری. کپتان بابراعظم کا کہنا تھا میں نے پریکٹس شروع کردی ہے کیونکہ اب انگوٹھے میں تکلیف نہیں ہے اور جیسا کے آپ جانتے ہیں جنوبی افریقہ 12 سال بعد پاکستان آ رہی ھے اور بابر اعظم جنوبی افریقہ کے خلاف میدان میں نظر آئیں گے.

اپنا تبصرہ بھیجیں