سینیٹ الیکشن سے قبل پی ٹی آئی کو زور دار جھٹکا.

ایک سینیٹر اور ایک رکن خیبرپختونخواہ اسمبلی نے پی پی میں شمولیت کرلی

اسلام آباد (گلف آن لائن)سینیٹ الیکشن سے قبل پی ٹی آئی کو زور دار جھٹکا، ایک سینیٹر اور ایک رکن خیبرپختونخواہ اسمبلی نے پی پی میں شمولیت کرلی،کوہاٹ سے سینیٹر شمیم آفریدی اور رکن خیبرپختونخواہ اسمبلی امجد آفریدی نے پی پی پی میں شمولیت کی۔ پی پی ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری 27 فروری کو کوہاٹ میں جلسے سے خطاب کریں گے۔‌

اپنا تبصرہ بھیجیں