لاھور (گلف آن لائن)پاکستانی پارٹی گرل دنانیر دانیال بلاگر ہونے کے ساتھ ساتھ اچھی گلوکار ہ بھی ہیں.اس نے بولی وڈ کا گانا گایا اور اپنے آفیشل انسٹگرام اکاؤنٹ میں شیئر کیا. ان کا کہنا تھا ، مجھے بے انتہا پیار پچھلے کچھ دنوں میں موصول ہوا ہے جس نے مجھے واقعتا ایسا محسوس کروایا ہے کہ ہم سب ایک بگ جی ڈیجیٹل فیملی ہیں! #pawrigang ، شاید؟