سابق کپتان رمیز راجا کا یوٹیوب چینل ہیک، تمام ویڈیوز کو ہٹا دیا.

لاہور (گلف آن لائن)سابق کپتان اور معروف کمنٹیٹر رمیز راجا کا یوٹیوب چینل ہیک ہوچکا ہے جس کے 1.7 ملین سبسکرائبرز تھے . ‌58 سالہ رمیز پچھلے دو سالوں سے ” رمیز اسپیکس” کے نام سے یوٹیوب ‌ چینل چلا رہے تھے. چینل کے ہیک ہونے کے بعد ، ہیکرز نے چینل پر براہ راست سلسلہ بندی شروع کردی جبکہ تمام ویڈیوز کو ہٹا دیا گیا۔ ‌رمیز نے انکشاف کیا کہ وہ اپنے چینل کو بحال کرنے کے لئے کام کر رہےہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں