عمر کوٹ، بزرگ شہری نے اپنی بیوی کی یاد میں تاج محل بنا دیا.

عمر کوٹ (گلف آن لائن) بزرگ شہری نے اپنی بیوی کی یاد میں تاج محل تعمیر کر دیا. مغل بادشاہ شاہ جہاں کا بنایا ہوا تاج محل دنیا بھر میں محبت کی سب سے بڑی نشانی کے طور پر جانا جاتا ہے۔ ملیے عمر کوٹ کے شاہ جہاں سے جنھوں نے بیوی کی محبت میں چار سو سال بعد سندھ کے صحرا میں ایک اور تاج محل بنا دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں