‌عاطف اسلم

گلوکاری میں دلچسپی نہیں تھی کرکٹر بننا چاہتا تھا، ‌گلوکار عاطف اسلم

کراچی (گلف آن لائن) گلوکاری میں دلچسپی نہیں تھی میں کرکٹر بننا چاہتا تھا، ‌عاطف اسلم‌ ایک انٹرویو میں گلوکار عاطف اسلم نے کہا کہ میں کرکٹر بننا چاہتا تھا تاہم والدین چاہتے تھے کہ میں اپنی پڑھائی مکمل کروں، والدین کو لگا کہ شاید کرکٹ کھیلنا صرف میرا مشغلہ ہے لیکن وہ نہیں جانتے تھے کہ میں کتنا اچھا کھلاڑی تھا.

اپنا تبصرہ بھیجیں