اسلام آباد (گلف آن لائنِ) وزیر اعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا، معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کی ٹوئٹر پر تصدیق.وزیر اعظم عمران خان نے خود کو گھر پر قرنطینہ کرلیا ہے۔
PM Imran Khan has tested positive for Covid-19 and is self isolating at home
— Faisal Sultan (@fslsltn) March 20, 2021
وزیراعظم عمران خان نے دو روز قبل ہی کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگوائی تھی۔ اس موقع پر انہوں نے قوم سے اپیل کی کہ کورونا وبا کی تیسری لہر کے پیش نظر ایس اوپیز پر مکمل عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے۔