وزیر اعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا.

اسلام آباد (گلف آن لائنِ) وزیر اعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ ‌مثبت آ گیا، ‌معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کی ٹوئٹر پر تصدیق.‌وزیر اعظم عمران خان نے خود کو گھر پر قرنطینہ کرلیا ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے دو روز قبل ہی کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگوائی تھی۔ اس موقع پر انہوں نے قوم سے اپیل کی کہ کورونا وبا کی تیسری لہر کے پیش نظر ایس اوپیز پر مکمل عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں