اسلام آباد (گلف آن لائن) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی میڈیا بریفنگ ، 11 اپریل تک سلیکٹڈ اضلاع میں تعلیمی ادارےمزید بند رہیں گے .اسلام آباد میں 11 اپریل تک سارے تعلیمی ادارے بند رہیں گے.7 اپریل کو دوبارہ این سی او سی کا اجلاس ہوگا.کورونا لہر، پنجاب کے 9 اضلاع میں تعلیمی ادارے بندپنجاب کے 9اضلاع میں سرکاری پرائیوٹ تعلیمی ادارے 11اپریل تک بند رہیں گے.پنجاب کے دیگر اضلاع میں معمول کے مطابق تعلیمی سرگرمیاں جاری رہیں گی .
