لاھور (گلف آن لائن) قومی ٹیسٹ کرکڑ و فاسٹ بالر محمد عامر کو ان کی سالگرہ کے موقع پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل اور پاکستان کرکٹ بورڈ نے مبارکباد پیش کی. دیگر قومی بالرز نے محمد عامر کے ساتھ لی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر شئیر کرکےانہیں مبارکباد پیش کی.