لاہور (گلف آن لائن) پورا لاھور بند 16 مقامات پر تحریک لبیک کا دھرنا جاری ھے تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ حافظ سعد حسین رضوی کی رہائش گاہ یتیم خانہ کی جانب جانے والے تمام راستے بند ہیں، لاہور کے مختلف شاعراوں پر احتجاج، ٹریفک متاثر شہریوں کو مشکلات کا سامنا.
راولپنڈی، سیاسی مذہبی جماعت کے کارکنوں نے میٹرو بس ٹریک پر مکمل قبضہ کرلیا، میٹروبس سروس بند، ٹریک پر موجود مظاہرین سڑک سے ٹائلیں نکال کر توڑ پھوڑ کررہے ہیں تاکہ بھاری تعداد میں پتھر جمع کرسکیں!