لاہور (گلف آن لائن) شاندار پرفارمنس اور آئی سی سی کی او ڈی آئی رینکنگ میں بابر اعظم دنیا کے بہترین بلے بازوں میںشامل ہو گئے ہیں قوی کپتان کے اس اعزاز پر بھارتی میڈیا بھی بابر اعظم کی تعریف کرنے پر مجبور ہو گیا.