ہرارے (گلف آن لائن) پاکستان بمقابلہ زمبابوے: پاکستان کرکٹ ٹیم دوسرا ٹی ٹونٹی جیتنے کے ساتھ ساتھ ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتنے کے لئے بھی تیار ہے ، پہلا ٹی ٹونٹی کا مقابلہ بہت کلوز ہوا اور بالآخر پاکستان نے پہلا ٹی ٹونٹی 11 رنز سے جیت لیا۔ دونوں ٹیموں نے خوبصورت کھیل پیش کیا۔ محمد رضوان 82 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے اور مین آف دی میچ قرار پائے۔ دوسرا ٹی ٹونٹی میچ بھی ہرارے میں کھیلا جائے گا دونوں ٹیمیں 2 بجے میدان میں اتریں گی۔
Game Day!
🇿🇼🆚🇵🇰
🏏 2nd #ZIMvPAK T20I
🏟 Harare Sports Club, Zimbabwe
⌚ 2:00 PM PKT
📺 @PTVSp0rts | @geosupertv
#⃣ #HarHaalMainCricket | #BackTheBoysInGreen pic.twitter.com/i62r2PuTzs— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) April 23, 2021