ہرارے (گلف آن لائن) پاکستان بمقابلہ زمبابوے ٹی ٹونٹی سیریز 2021: پاکستانی اوپنر محمد رضوان اور قومی کپتان بابر اعظم نے خوبصورتی سے کھیلے اور محمد رضوان نے ناقابل شکست 91 * رنز کی اننگز کھیلی ، بابر اعظم نے 52 رنز کی عمدہ باری کھیلی۔ پاکستان نے پہلے اننگز میں 165 رنز بنائے . دوسری طرف زمبابوے کے بلے باز ویسلے مدھیویر نے بھی 57 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی لیکن جیت کے لئے یہ رنز کافی نہیں تھے۔
Hasan Ali’s brilliant spell of 4/18 helps Pakistan defeat Zimbabwe by 24 runs in the final T20I 👏
They take the series 2-1 🎉#ZIMvPAK ➡️ https://t.co/HmpFgNyeS8 pic.twitter.com/5sUj8JRW6B
— ICC (@ICC) April 25, 2021
زمبابوے کی ٹیم 20 اوورز میں صرف 141 رنز بنا سکی۔ اور پاکستان کرکٹ ٹیم نے میچ کے ساتھ ساتھ سیریز کو بھی 1-2 سے جیت لیا۔ مین آف دی سیریز آوارڈ صرف 3 اننگز میں شاندار 186 رنز بنانے والے محمد رضوان کے پاس گیا ، مین آف دی میچ آوارڈ شاندار باؤلنگ 18۔4 سے حسن علی نے حاصل کیا۔