شعیب اختر

کورونا وبا، شعیب اختر کی عوام سے ماسک پہننےاور سماجی فاصلہ رکھنے کی اپیل.

قومی و سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر کا سوشل میڈیا کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پرعوام سے کہنا ہے کہ براہ کرم اس عالمی وبا کورونا وائرس کے دوران ماسک پہنیں اور سماجی فاصلہ رکھیں ، گھر میں رہیں اور پر محفوظ رہیں اپنے بزرگوں کا خیال رکھیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں