لاہور (گلف آن لائن) پاکستان کی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر عظیم زمبابوے کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں 0 پر آؤٹ ہوئے تھے جس کی بنا پر بین الاقوامی کرکٹ کونسل ٹیسٹ درجہ بندی میں کپتان بابر اعظم ٹیسٹ رینکنگ میں 3 درجے تنزلی کے بعد نویں پوزیشن پر آ گئے ہیں.