سرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی غزہ پر حملوں میں اضافے کی دھمکی.

یروشلم(گلف آن لائن) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی غزہ پر حملوں میں اضافے کی دھمکی دے دی.غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نیتن یاہو نے اپنے دفتر سے جاری ہونے والے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ ’اسرائیلی فوج نے غزہ میں حماس کے خلاف سینکڑوں حملے کیے ہیں، اور ہم اپنے حملوں کی شدت میں مزید اضافہ کریں گے۔ نیتن یاہو کا کہنا تھا کہ ہم انہیں(حماس) اس طریقے سے ہٹ کریں گے جس کی انہیں توقع بھی نہیں ہے۔‘

اپنا تبصرہ بھیجیں