ٹک ٹاک

اداکارہ عائزہ خان بھی سوشل میڈیا ایپ “ٹک ٹاک” فیملی میں شامل۔

کراچی (گلف آن لائن) عائزہ خان نے گزشتہ روز انسٹاگرام پر ایک مختصر ویڈیو شیئر کی جس کا آغاز ان کے گلے میں پہنے ہوئے لاکٹ سے ہوتا ہے جس پر گیتی نام لکھا ہوا ہوتا ہے۔ پس منظر میں ایک بھارتی گانا چل رہا ہوتا ہے۔

بنیادی طور پر یہ ایک ٹک ٹاک ویڈیو تھی اس ویڈیو کے کیپشن میں عائزہ خان نے لکھا ٹک ٹاک پر گیتی پرنسس کو فالو کریں۔ اس بات سے ظاہر ہوتا ہے کہ عائزہ خان نے یہ ٹک ٹاک اکاؤنٹ اپنے نام سے نہیں بلکہ گیتی پرنسس کے نام سے بنایا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں