لاہور (گلف آن لائن) قومی کرکٹر احمد شہزاد کے گھر بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔احمد شہزاد نے ٹوئٹر پر جاری پیغام کے ذریعے مداحوں کو اس خوشخبری سے آگاہ کیا۔اپنی ٹوئٹ میں انہوں نے جذبات سے بھرپور لہجے میں لکھا کہ ‘مجھے بیٹی سے نوازا گیا ہے، اللہ عظیم ہے’۔
Just been blessed with a daughter. Allah is great
— Ahmad Shahzad 🇵🇰 (@iamAhmadshahzad) June 2, 2021