طالبان حکومت

طالبان حکومت کو کون کون تسلیم کرے گا؟ برطانوی وزیراعظم نے دنیا کو منع کر دیا.

اسلام آباد (گلف آن لائن) افغان طالبان کی حکومت کو کون کون تسلیم کرے گا؟ برطانوی وزیراعظم نے دنیا کو منع کر دیا. پاکستان ، چین ، روس، ترکی اور ایران متحرک ہو گئے. سینئر صحافی و تجزیہ کار عمران خان ریاض کا خصوصی تجزیہ سنیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں