ڈاکٹر شاہد صد یق

(ن) لیگی پہلے گلے پڑے اب پائو پکڑتے پھر رہے ہیں’ ڈاکٹر شاہد صد یق

لاہور( گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی بانی رہنما ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہ ہے کہ (ن) لیگی پہلے گلے پڑے اب پائو پکڑتے پھر رہے ہیں،عظمی بخاری اور عطا ء تارڑ شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار بننے کیلئے جھو ٹی پر یس کانفرنسیں کر تے ہیں، اداروں کے مخا لف جتنے مر ضی آ نسو بہا ئیں عوام انہیں آ ئندہ انتخابا ت میں بھی قبو ل نہیں کر یں گے۔

ان خیالا ت کااظہا رانہو ں نے کینٹ میں انتخا بی مہم کے دوران کارکنو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا ۔ انہو ں نے کہاکہ بلد یا تی انتخابا ت میں عوامی پذیرائی نہ ملنے پر(ن) لیگ اور پیپلز پار ٹی کی قیاد ت سخت پر یشان ہے تحر یک انصا ف کی بڑھتی ہو ئی مقبو لیت اپوز یشن جماعتو ں کو ہضم نہیں ہو رہی یہ عجیب با ت ہے کہ بلدیا تی انتخا با ت سے قبل ہی (ن) لیگ کو دھاند لی کا چاند نظر آ گیا ہے ۔انہو ں نے کہاکہ2018 کی طرح بلد یا تی انتخابا ت میں بھی شکست (ن) لیگ اور پیپلز پار ٹی کامقدر بن چکی ہے۔ ان شا ء اللہ بلد یاتی انتخابا ت میں بھی تحریک انصا ف پورے پاکستان میں تاریخی فتح حا صل کر ے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں