جرمنی

جرمنی کا ایران پر جوہری مذاکرات شروع کرنے پر زور

برلن(گلف آن لائن)جرمن وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ وہ ایران پر اس بات کے لیے سخت زور دیتی ہے کہ وہ ان مذاکرات کو دوبارہ شروع کرے جس کا مقصد جوہری معاہدے کو بحال کرنا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق وزارت خارجہ کے ایک ترجمان کا کہنا تھاکہ ہم ایسا کرنے کے لیے تیار ہیں، تاہم اس کے لیے وقت کا دروازہ ہمیشہ نہیں کھلا رہے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں