وہاب ریاض

وہاب ریاض کی حیدر علی کو گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباد

اسلام آباد (گلف آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی وہاب ریاض کی جانب سے ٹوکیو پیرالمپکس میں تاریخ رقم کرنے والے حیدر علی کو گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباد دی گئی ہے۔ ایک انٹرویومیں وہاب ریاض نے کہا کہ پاکستان کے لیے پہلی مرتبہ پیرالمپکس گولڈ جیتنے پر حیدر علی کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

وہاب ریاض نے حیدر علی کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آپ نے شاندار کامیابی حاصل کی ہے، بہت خوب ہیرو۔

اپنا تبصرہ بھیجیں