شہبازشریف

شہباز شریف کی کوئٹہ میں خودکش دھماکے کی مذمت

لاہور(گلف آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف نے کوئٹہ میں خودکش دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہاکہ امن وامان کی صورت حال کا خراب ہونا فکرمندی اور پریشانی کا باعث ہے۔اللہ تعالی شہدا کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے۔ آمین

اپنا تبصرہ بھیجیں