امیر مقام

امیر مقام کی زیارت میں دہشت گرد حملے کی مذمت

گلگت(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام نے زیارت میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم اپنی سکیورٹی فورسزکے ساتھ کھڑی مزید پڑھیں

شازیہ ماریہ

شازیہ مری کی کوئٹہ ریلوے ٹریک دھماکے کی مذمت

حیدرآباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کی مرکزی ترجمان شازیہ مری نے کوئٹہ میں ریلوے ٹریک پر ہونے والے دہشتگرد بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا مزید پڑھیں

جہانگیر خان

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں قوم افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے’ جہانگیر ترین

لاہور( نمائندہ خصوصی)جہانگیر خان نے کوئٹہ میں نہتے شہریوں پر ہونے والے بزدلانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بزدل دشمن کی جانب سے عید کی چھٹیوں کے دوران اپنے گھروں کو جانے والے خاندانوں کو نشانہ مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم شہباز شریف

وزیراعظم کاوزیر اعلی خیبرپی کے سے ٹیلیفونک رابطہ ،بنوں میں پولیس چوکی پر دہشتگردوں کے حملے کی مذمت

لاہور( نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے وزیر اعلی خیبر پختونخوا ہ محمد سہیل آفریدی سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے بنوں میں پولیس چوکی پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت اورقیمتی جانوں کے نقصان پر گہرے افسوس اور رنج مزید پڑھیں

مذمت

پاکستان کی مشرقی سعودی عرب میں ڈرون حملوں کی شدید مذمت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان نے مشرقی سعودی عرب میں ڈرون حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ حملے سعودی عرب کی خود مختاری کی سنگین خلاف ورزی ہیں، پاکستان حملوں میں قیمتی جانوں مزید پڑھیں

چینی میڈیا

چینی صدر اور وزیر اعظم کا پا کستانی قیادت سے اسلام آباد بم دھماکے پر تعزیت کا اظہار

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے صدر شی جن پھنگ نے اسلام آباد میں ہونے والے دھماکے پر پاکستان کے صدر آصف علی زرداری کے نام ایک تعزیتی پیغام بھیجا۔ پیر کے روز اپنے پیغام میں شی جن پھنگ نے کہا مزید پڑھیں

ملالہ

اسلام آباد دھماکا خوفناک و بزدلانہ جرم ہے، ملالہ یوسفزئی

لندن (نمائندہ خصوصی)نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے اسلام آباد مسجد میں ہونے والے دہشت گرد حملے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اس کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور اسے خوفناک و بزدلانہ جرم قرار دیا ہے۔سماجی مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

گورنر خیبرپختونخوا کی ترلائی کلاں میں امام بارگاہ پر ہونے والے خود کش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت

پشاور (نمائندہ خصوصی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے اسلام آباد کے علاقے ترلئی کلاں میں امام بارگاہ پر ہونے والے خود کش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے واقعے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے رواں برس دوسرے غیرملکی دورے کی تیاریاں

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے رواں برس دوسرے غیرملکی دورے کی تیاریاں جاری ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ رواں ہفتے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے دورہ سعودی عرب مزید پڑھیں