پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی12ستمبر تک بند رہے گی

لاہور(گلف آن لائن)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی ) حکومت پاکستان اور پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن کی ہدایات پر بڑھتے ہوئے کوڈ کیسز کے باعث پنجاب یونیورسٹی 12ستمبر 2021ء تک بند رہے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں