عالمی مارکیٹ

عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 4ڈالرز کمی کے بعد 1824ڈالرز کی سطح پر ریکارڈ کی گئی

کراچی(گلف آن لائن)گزشتہ روز عالمی مارکیٹ میںسونے کی فی اونس قیمت 4ڈالرز کمی کے بعد 1824ڈالرز کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔عالمی منڈی میں سونے کے نرخوں میںکمی کے باوجود مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت100روپے اضافے سے1لاکھ12ہزار400 اوردس گرام سونے کی قیمت85روپے اضافے سے96ہزار365روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 1430روپے کی سطح پر مستحکم ریکارڈ کی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں