فرخ حبیب

وزیراعظم عمران خان کی ہدایات پر لینڈ ریکارڈز ڈیجیٹیلائزیشن کی تاریخی اصلاحات ہیں ، فرخ حبیب

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان کی ہدایات پر لینڈ ریکارڈز ڈیجیٹیلائزیشن کی تاریخی اصلاحات ہیں ،سروے آف پاکستان نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی جی آئی ایس ٹیکنالوجی اور گراؤنڈ سروے کے ذریعے کیڈاسٹرل میپنگ مکمل کر لی ہے۔ وزیر مملکت نے کہاکہ 943مربع کلومیٹر 400 کلو میٹر سی ڈی اے،543کلومیٹر آئی سی ٹی اراضی کی ڈیجٹلائزیشن ہوئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں