حلیم عادل شیخ

سندھ حکومت کی کارکردگی بارش اور نالوں میں بہہ گئی، حلیم عادل شیخ

کراچی (نمائندہ خصوصی)پی ٹی آئی کے رہنما اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کی کارکردگی بارش اور نالوں میں بہہ چکی ہے۔شہر میں ہونے والی موسلادھار بارش کے بعد پیدا ہونے مزید پڑھیں

اٹارنی جنرل خالد جاوید خان

عمران خان کا شکر گزار ہوں،اٹارنی جنرل خالد جاوید خان عہدے سے مستعفی، کاپی منظر عام پر آگئی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے نتیجے میں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے خاتمے کے ساتھ ہی اٹارنی جنرل بھی اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔خالد جاوید خان نے10 اپریل کو اپنا مزید پڑھیں

وزیراعظم

پاکستان کی 75 سالہ تاریخ میں کوئی بھی وزیراعظم مدت پوری نہ کر سکا

اسلام آباد (گلف آن لائن)قومی اسمبلی میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو گئی جس کے بعد وہ ملک کے وزیراعظم نہیں رہے اور ساتھ ہی عدم اعتماد کے ذریعے ہٹائے جانے والے ملک کے پہلے مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

سیاسی کمیٹی نے وزیراعظم کو اجتماعی استعفوں کی تجویز پیش کردی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم عمران خان کو سیاسی کمیٹی نے وفاق، پنجاب اور کے پی سے مستعفی ہونے کی تجویز دے دی۔وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت سیاسی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر مشاورت کی مزید پڑھیں

عبوری وزیراعلی پنجاب

وزیراعظم عمران خان کے ساتھ تھے، ساتھ ہیں اور ساتھ ہی رہیں گے،عبوری وزیراعلی پنجاب

لاہور (نمائندہ خصوصی) عبوری وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ نہ کوئی وزیراعظم عمران خان جیسا لیڈر آیا اور نہ آئے گا۔ اپنے جاری کردہ بیان میں عثمان بزدار نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کے ساتھ مزید پڑھیں

وزیر اعظم

پاکستان کی سالمیت اورجمہوریت پرہونے والے سب سے بڑے حملے کے خلاف عوام باہرنکلیں، وزیر اعظم

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی سالمیت اورجمہوریت پرہونے والے سب سے بڑے حملے کے خلاف عوام باہرنکلیں۔وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹ میں کہا کہ پاکستان کی سلامتی اورجمہوریت پرہمارے میرجعفراورمیرصادق کی مدد مزید پڑھیں

فرخ حبیب

کرونا کے باوجود پاکستان میں وزیراعظم عمران خان نے 3 سال میں 55 لاکھ روزگار کے نئے مواقع پیدا کئے، فرخ حبیب

اسلام آباد (گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات فرخ حبیب نے کہاہے کہ کرونا کے باوجود پاکستان میں وزیراعظم عمران خان نے 3 سال میں 55 لاکھ روزگار کے نئے مواقع پیدا کئے۔ اپنے بیان میں انہوںنے مزید پڑھیں

سعید غنی

کرکٹ کھیلو،ملک سے مت کھیلو ،حفیظ کی عمران خان کے حق میں ٹوئٹ پر سعید غنی کا بھرپور جواب

کراچی (گلف آن لائن)وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے قومی ٹیم کے سابق کرکٹر محمد حفیظ کو وزیراعظم عمران خان کی حمایت میں ٹوئٹ کرنے پر انہیں بھرپور جواب دیتے ہوئے کہاہے کہ کرکٹ کھیلو،ملک سے مت کھیلو ۔ گزشتہ مزید پڑھیں

قرارداد آئینی کے منافی

ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نےعدم اعتماد کی قرارداد آئینی کے منافی قرار، رولنگ دیدی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے فواد چوہدری کے عدم اعتماد تحریک پر اٹھائے گئے آئینی اعتراضات کو تسلیم کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کو آئین کے منافی قرار دیتے ہوئے مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (نمائندہ گلف )وزیراعظم عمران خان نے اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان کر دیا-قوم سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہناتھا کہ میں اپنی پوری قوم کو مبارک با د دینا چاہتاہوں قومی اسمبلی کے سپیکر نے مزید پڑھیں