اسمبلی سے استعفیٰ

وزیراعظم نے تحریک عدم اعتماد کے بعد اسمبلی سے استعفیٰ دینے کے آپشن پرغورشروع کردیا

اسلام آباد(گلف آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے تحریک عدم اعتماد کے بعد اسمبلی سے استعفیٰ دینے کے آپشن پرغورشروع کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور تحریک انصاف نے تحریک عدم اعتماد کے بعد دیگر آپشنز پر غور شروع مزید پڑھیں

فرخ حبیب

وزیراعظم عمران خان نے اپنا وعدہ وفا کردیا،صوبہ پنجاب کے ہر خاندان کومفت علاج کیلئے ہیلتھ کارڈ مل گیا ،فرخ حبیب

اسلام آباد(گلف آن لائن)وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اپنا وعدہ وفا کردیا، پاکستان کے سب سے بڑے صوبہ پنجاب کے ہر خاندان کو سالانہ 10 لاکھ تک مفت علاج کے مزید پڑھیں

فرخ حبیب

وزیراعظم نے ملکی مفادات پر کوئی سمجھوتہ نہ کرنے کا اعلان کرکے عوام کے دل جیت لئے ہیں، فرخ حبیب

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے ملکی مفادات پر کوئی سمجھوتہ نہ کرنے کا اعلان کرکے 22 کروڑعوام کے دل جیت لئے ہیں۔ وزیر مملکت فرخ حبیب مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا پی ٹی آئی آزاد کشمیرکیبانی رکن راجہ مصدق خان کی وفات پر اظہار تعزیت

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیرکے بانی رکن راجہ مصدق خان کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے۔پیر کو اپنے ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ وہ راجہ مصدق خان مزید پڑھیں

قومی اسمبلی

قومی اسمبلی کا اجلاس کل پارلیمنٹ ہائوس میں شام چار بجے شروع ہوگا

اسلام آباد (گلف آن لائن)قومی اسمبلی کا اجلاس دوروزہ وقفے کے بعد کل پیر کو پارلیمنٹ ہائوس میں شام چار بجے شروع ہوگا جس میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کا عمل شروع ہوگا ۔ مزید پڑھیں

بابر اعوان

اپوزیشن کو 27 مارچ کے جلسے کے بعد بھی سرپرائز ملے گا، بابر اعوان

اسلام آباد(گلف آن لائن)مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو 27 مارچ کے جلسے کے بعد بھی سرپرائز ملے گا۔ایک انٹرویومیں بابر اعوان نے کہا کہ ہمارے پاس سرپرائز بھی ہیں اور کارڈ بھی ہیں، مزید پڑھیں

سینیٹر فیصل جاوید

عمران خان کا کارڈ جلد سامنے آنے والا ہے،فیصل جاوید خان

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا کارڈ جلد سامنے آنے والا ہے۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں فیصل جاوید خان نے کہا کہ اپنے 26 مزید پڑھیں

قومی اسمبلی

قومی اسمبلی کا انتہائی اہم اجلاس تحریک عدم اعتماد پیش ہوئے بغیر ملتوی

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرائے جانے کے بعد ہونے والا قومی اسمبلی کا اہم اجلاس معمول کی کارروائی کے بغیر پیر تک ملتوی کردیا گیا۔ جمعہ کو اجلاس کا آغاز تلاوت کلام مزید پڑھیں

انتخابی ضابطہ اخلاق

الیکشن کمیشن نے وزیراعظم عمران خان کے 25 مارچ کے مجوزہ دورہ مانسہرہ اور جلسہ عام کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد(گلف آن لائن)الیکشن کمیشن نے وزیراعظم عمران خان کے 25 مارچ کے مجوزہ دورہ مانسہرہ اور جلسہ عام کا نوٹس لے لیا۔مانسہرہ میں الیکشن کمیشن کے مانیٹرنگ آفیسرحیات اللہ جان مروت نے چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کو خط لکھا جس مزید پڑھیں