وزیرِ اعظم

عدم اعتماد کا معاملہ، وزیراعظم کا ارکان قومی اسمبلی کے تحفظات دور کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (گلف آن لائن)اپوزیشن کی جانب سے تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان نے ارکان قومی اسمبلی کے تحفظات دور کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ارکان قومی اسمبلی سے ملاقاتوں مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم کی ایم کیوایم کی قیادت سے ملاقات، تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی

کراچی(گلف آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے ایم کیو ایم کی قیادت سے ملاقات کے دوران تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہاہے کہ ایم کیوایم نے ہمیشہ حکومت کا ساتھ دیا، اپوزیشن جماعتیں ناکام ہوں گی۔اپوزیشن کی عدم مزید پڑھیں

عمران خان

کراچی میں شوکت خانم میموریل ٹرسٹ آئندہ سال کے اختتام تک کام شروع کردیگا، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کراچی میں شوکت خانم میموریل ٹرسٹ آئندہ سال کے اختتام تک کام شروع کردے گا، یہ پشاور اور لاہور کے شوکت خانم ہسپتالوں سے بڑا ہوگا۔ بدھ کو اپنے مزید پڑھیں

وزیراعظم

ڈاکوؤں کا ٹولہ میرے خلاف جتنی پلاننگ کرلے، مقابلہ کروں گا، وزیراعظم

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ڈاکوؤں کا ٹولہ، چوروں کا گلدستہ، ڈاکوؤں کا پلندہ میرے خلاف جتنی بھی کوشش اور پلاننگ کرلے، ان کو این آر او نہیں دوں گا، مخالفین کے مقابلے کیلئے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ تبدیل

وزیراعظم عمران خان پنجاب میں وزیراعلیٰ تبدیل کرنے کیلئے تیارہیں ، نجی ٹی وی کا دعویٰ

لاہور (گلف آن لائن) نجی ٹی و ی نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان پنجاب میں وزیراعلیٰ تبدیل کرنے کیلئے تیارہوگئے جبکہ مسلم لیگ(ق) کے دونوں سینئر رہنماؤں نے علیم خان کا نام بطور وزیراعلیٰ مزید پڑھیں

اعظم سواتی

تحریک عدم اعتماد لے کر آئیں تو دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجائے گا’اعظم سواتی

لاہور(گلف آن لائن) وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن کے چوروں کی کمائی کا ذریعہ بند کیا ہوا ہے، تحریک عدم اعتماد لے کر آئیں تو دودھ کا دودھ اور پانی کا مزید پڑھیں

وزیراعظم

ملک بھر کی ایمرجنسی ہیلپ لائنز کو قومی ہیلپ لائن کے ساتھ منسلک کرنیکا منصوبہ تیار ، وزیر اعظم افتتاح کرینگے

اسلام آباد (گلف آن لائن)ملک بھر کی ایمرجنسی ہیلپ لائنز کو قومی ہیلپ لائن کے ساتھ منسلک کرنیکا منصوبہ تیار کر لیا گیا، وزیراعظم عمران خان یکم رمضان المبارک کو قومی ہیلپ لائن 911 کا افتتاح کریں گے۔ ذرائع کے مزید پڑھیں

شیخ رشید

عمران خان نے ساڑھے تین سال میں پہلی بار غریب کو سہولت دی،شیخ رشید کا اعتراف

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے اعتراف کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے ساڑھے تین سال میں پہلی بار غریب کو سہولت دی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہاکہ سول ڈیفنس کے ذمہ مزید پڑھیں

وزیراعظم

ایف بی آرکی کارکردگی کی وجہ سے پٹرول،ڈیزل اوربجلی پرسبسڈی دینے کے قابل ہوئے، وزیراعظم

اسلام آباد(گلف آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ایف بی آرکی کارکردگی کی وجہ سے پٹرول،ڈیزل اوربجلی پرسبسڈی دینے کے قابل ہوئے۔وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹ میں کہا کہ ایف بی آرکی کارکردگی کی وجہ سے پٹرول،ڈیزل مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

وزیراعظم عمران خان قوم سے خطاب کر کے قوم کا مزید وقت ہی ضائع کریں گے.مریم اورنگزیب

اسلام آباد (گلف آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان قوم سے خطاب کر کے قوم کا مزید وقت ہی ضائع کریں گے۔ مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں کہا مزید پڑھیں