وزیر اعظم

پاکستان کی سالمیت اورجمہوریت پرہونے والے سب سے بڑے حملے کے خلاف عوام باہرنکلیں، وزیر اعظم

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی سالمیت اورجمہوریت پرہونے والے سب سے بڑے حملے کے خلاف عوام باہرنکلیں۔وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹ میں کہا کہ پاکستان کی سلامتی اورجمہوریت پرہمارے میرجعفراورمیرصادق کی مدد سے ہونے والے حملے کیخلاف ملک کے دفاع میں عوام باہرنکلیں۔

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ہمیشہ عوام ہی ملک اورجمہوریت کا دفاع کرنے کے لئے سب سے مضبوط محافظ ہوتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں