عالمی مارکیٹ

عالمی مارکیٹ میں5ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا1795ڈالر ہو گیا تاہم ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مہنگا ہو گیا

کراچی (گلف آن لائن)عالمی مارکیٹ میں5ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا1795ڈالر ہو گیا تاہم ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مہنگا ہو گیا ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں500روپے کے اضافے سے ایک تولہ سونے کی قیمت1لاکھ12ہزار روپے اور دس گرام سونے کی قیمت429روپے کے اضافے سے96ہزار22روپے ہو گیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں