سری لنکا

سری لنکا اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا

کولمبو(گلف آن لائن)سری لنکا اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی 20 میچ آج آر پریماداسا سٹیڈیم، کولمبو میں کھیلا جائے گا۔ جنوبی افریقہ کو سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔شیڈول کے مطابق سری لنکا اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی 20 میچ (آج)منگل کو آر پریماداسا سٹیڈیم، کولمبو میں کھیلا جائے گا۔

یاد رہے کہ جنوبی افریقہ نے پہلے میچ میں 28 رنز اور دوسرے میچ میں 9 وکٹوں سے کامیابی حاصل کرکے سیریز اپنے نام کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں