ثنافخر

اداکارہ ثنافخر نئی ڈرامہ سیریل ” شام سے پہلے ” کی ریکارڈنگ میں مصروف

لاہور( گلف آن لائن) نامور اداکارہ ثنافخر ان دنوں اپنی نئی ڈرامہ سیریل ” شام سے پہلے ” کی ریکارڈنگ میں مصروف ہیں۔ اداکارہ نے گزشتہ روزکراچی میں اپنی نئی ڈرامہ سیریل کی ریکارڈنگ میں حصہ لیا اورمسلسل چار گھنٹے تک اپنے حصے کے سین کی عکسبندی کرائی ۔ ڈرامہ سیریل کے ڈائریکٹر احمد بھٹی ہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں