مولانافضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان دوروزہ دورے پرکل لاہور آئینگے

لاہور( گلف آن لائن) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے صدر او رجمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانافضل الرحمان دو روزہ دورہ پر کل ( اتوار) لاہور آئیںگے ۔ مولانا فضل الرحمان وفاق المدارس العربیہ کے اجلاس میں شرکت اور پارٹی رہنمائوں سے ملاقاتیں کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں