سیلز ٹیکس کی شرح

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کی شرح کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کی شرح کا نوٹیفیکیشن جاری کردیاجس کے مطابق پیٹرول پر10.54 فیصد سیلز ٹیکس اور ہائی اسپیڈ ڈیزل پر11.64فیصد سیلز ٹیکس کی شرح مقرر کی گئی ۔

تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کی شرحوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیاجس کے مطابق پیٹرول پر10.54 فیصد سیلز ٹیکس کی شرح مقرر،ہائی اسپیڈ ڈیزل پر11.64فیصد سیلز ٹیکس اور مٹی کے تیل پر سیلز ٹیکس کی شرح 6.70فیصد مقرر کر دی گئی ،لائٹ ڈیزل پر سیلز ٹیکس 0.20 فیصد شرح مقرر کی گئی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں