لیاقت بلوچ

خیبرپختونخوا ہ میں ایمرجنسی یا گورنر راج لگانا حکومت کی مزید نااہلی ہوگی’لیاقت بلوچ

لاہور( نمائندہ خصوصی) جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا ہ میں ایمرجنسی یا گورنر راج نافذ کرنا حکومت کی مزید نااہلی ہوگی، حکومت ایسا کرکے خود اپنی تباہی کو دعوت دے گی،آئین کے تحت مزید پڑھیں

لیاقت بلوچ

پی ٹی آئی کے ساتھ رابطے ہیں، حکومت نے حالات پیدا کیے تو سب اکٹھے ہوسکتے ہیں’ لیاقت بلوچ

لاہور( نمائندہ خصوصی)جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ دیگر سیاسی جماعتوںکے ساتھ رابطے ہیں اور حافظ نعیم الرحمان نے تمام جماعتوں کو احتجاج میں شرکت کی دعوت بھی دی ہے تاہم فی الحال ہماری مزید پڑھیں

مفتاح اسماعیل

حکومت پیٹرولیم مصنوعات پر 30 فیصد لیوی لگا رہی ہے، مفتاح اسماعیل

کراچی(نمائندہ خصوصی)سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ حکومت پیٹرولیم مصنوعات پر 30 فیصد لیوی عائد کر رہی ہے جبکہ دیگر مصنوعات پر 18 فیصد جنرل سیلز ٹیکس نافذ ہے۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

دھرنوں کے دوران حکومت نے رابطہ کیا، ہم نے معذرت کی،حافظ نعیم الرحمن

کراچی(نمائندہ خصوصی)جماعتِ اسلامیِ کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ دھرنوں کے دوران حکومت نے رابطہ کیا، ہم نے معذرت کی،حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے لیے تجاویز مانگیں، مذاکرات میں سنجیدہ ہیں اس لیے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں روزانہ ردوبدل لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور(نمائندہ خصوصی )پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں روزانہ ردوبدل کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔جوڈیشل ایکٹوزم پینل کی جانب سے دائر متفرق درخواست میں موقف اختیارکیا گیا ہیکہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرکے عوام پرظلم کیاجارہا ہے،قیمتوں مزید پڑھیں

پیٹرول کی قیمت میں 220 روپے کے بعد باقی رقم ٹیکسز اور کمپنیوں کے منافع پر مشتمل ہے، مفتاح اسماعیل

کراچی(نمائندہ خصوصی)عوام پاکستان پارٹی کے سیکریٹری جنرل اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ کراچی بندرگاہ پر درآمدی ڈیوٹی سمیت پیٹرول کی قیمت تقریباً 220 روپے فی لیٹر بنتی ہے، جبکہ اس کے بعد وصول کی جانے مزید پڑھیں

ٹرانسپورٹ

گڈز ٹرانسپورٹ الائنس کا کرایوں میں 5 فیصد اضافے کا اعلان

کراچی() پیٹرولیم مصنوعات، خصوصاً ڈیزل کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس نے ملک بھر میں مال بردار گاڑیوں کے کرایوں میں فوری طور پر 5 فیصد اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ الائنس نے خبردار مزید پڑھیں

حسن مرتضیٰ

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عوام پر ایک اور معاشی وار ہے’حسن مرتضی

لاہور (نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری سید حسن مرتضیٰ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اچانک اضافہ عوام پر ایک اور معاشی وار مزید پڑھیں

محمد جاوید قصوری

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے لیے (کل)بھرپور احتجاج ہو گا ‘ جماعت اسلامی پنجاب

لاہور (پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے لیے (کل)بھرپور احتجاج ہو گا ‘ جماعت اسلامی پنجاب)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر کل10 جولائی مزید پڑھیں